ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ

سافٹ ویئر Sep 7, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی نگرانی کے غبارے کو حالیہ دنوں میں نشانہ بنایا گیا، غبارہ ایک مخصوص مقام پر معلق رہ کر فضائی نگرانی کرتا تھا۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی امریکی جاسوسی اور ابتدائی وارننگ نظام کے خلاف وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں