امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

سافٹ ویئر Sep 20, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں امریکیوں کے لیے ایک تازہ سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے.

الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی اور سعودی عرب کے تنازع کے "غیر متوقع طور پر بڑھنے کے امکانات کے ساتھ سیکیورٹی کا ماحول پیچیدہ ہے۔


ایکس پر ایک پوسٹ میں، امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر امور نے کہا، "اس وقت مشرق وسطیٰ میں موجود امریکیوں کو بہت زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے.

امریکا نے کہا کہ شہریوں کو ممکنہ پروازوں کی منسوخی، فضائی حدود کی بندش، اور سفری رکاوٹوں سے آگاہ رہنا چاہیے۔

محکمہ نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی سعودی عرب کے خلاف دشمنی میں مصروف ہیں اور شہری ہوائی اڈے نشانے پر ہیں. یہ فوجی تنازع تیزی سے بڑھ سکتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں