ریٹائرڈ اسسٹنٹ پروفیسر کی پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کیس، فریقین سے جواب طلب کرلیا

سافٹ ویئر Nov 25, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اسسٹنٹ پروفیسر کی پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف آئینی درخواست عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جنوری کے پہلے ہفتے میں فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئینی درخواست میں وفاقی وزارتِ تعلیم، وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو فریق بنایا گیا ہے، درخواستگزار محمد ضیاء الدین کو 26 مئی 1990 کو وفاقی اردو یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر مقرر کیا گیا تھا، 30 ستمبر 2022 کو درخواست گزار کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں