سندھ حکومت کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے  ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی

جگہ Mar 31, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کےمطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔

خیال رہےکہ 4 اپریل کو ملک بھر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی47 ویں برسی منائی جائےگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں