قابض صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے متنازع قانون کی منظوری ظلم و بربریت کی انتہا ہے،سراج الحق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے قابض صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے متنازع قانون کی منظوری

جگہ Apr 3, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے قابض صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے متنازع قانون کی منظوری ظلم و بربریت کی انتہا ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا یہ فاشسٹ قانون دراصل ایک مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو خونریزی کی پیاسی ہے، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری کردار ادا کریں اور فلسطینی قیدیوں کو تحفظ فراہم کریں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں