امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق امریکی نیوز چینل

جگہ Apr 3, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق امریکی نیوز چینل ’’سی این این‘‘ کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ گزشتہ چند دنوں سے پام بونڈی کو عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے تھے۔ گذشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی ایک اہم ملاقات کو سخت اور فیصلہ کن قرار دیا گیا، جس میں ٹرمپ نے واضح اشارہ دیا کہ وہ جلد انہیں تبدیل کرنے والے ہیں۔

پام بونڈی کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ان کی جگہ عارضی طور پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں