وزیراعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور کے سکواڈ میں شامل گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس اہلکار جاں بحق

جگہ Jul 19, 2026 IDOPRESS

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر حویلی کہوٹہ میں وزیراعظم فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی چھانجل کے مقام پر کھائی میں جاگری۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وزیراعظم کے ترجمان نے بتایاکہ وزیراعظم آزاد کشمیر کا قافلہ خور شید آباد سے واپس آرہا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں