نصیر آباد: ٹاور دھماکے سے اڑا دیا گیا، بجلی کی فراہمی متاثر

حیاتیات Jul 14, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے بجلی کے ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی ایس پی شمن علی سولنگی کے مطابق دھماکے سے ایک بجلی کا ٹاور مکمل تباہ ہو گیا، جبکہ دوسرے کو جزوی نقصان پہنچا۔

کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی لائن اوچ پاور پلانٹ سے سبی کی جانب جا رہی تھی۔

بجلی کے ٹاور کو نقصان پہنچنے سے بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں