رحیم یار خان: بچیوں کو ہراساں کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بڑا ڈیٹا Jul 14, 2026 IDOPRESS

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبۂ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں بچیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ لیاقت پور میں پیش آیا جہاں کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق تعاقب کے دوران ملزم نے پستول نکالنے کی کوشش کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے ہی پستول سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوا جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔

زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں