فرانسیسی ایئرلائن نے مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ کردیں

جگہ Jul 22, 2026 IDOPRESS

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا، ایران حملوں کے باعث فرانسیسی ایئر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازوں کی منسوخی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

فرانسیسی ایئر لائن کے مطابق سعودی عرب میں ریاض کے لیے پروازیں 24 جولائی تک معطل رہیں گی۔

اسی طرح دبئی کے لیے پروازوں کی معطلی 27 جولائی تک برقرار رہے گی جبکہ بیروت کے لیے پروازوں کی معطلی میں 2 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں