سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

ٹیک Sep 21, 2026 IDOPRESS

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کےعلاقےالاحساء میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افرادجاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق ایک گاڑی میں سوار میاں بیوی، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوئے جبکہ دوسری گاڑی میں سوار 2 نوجوان بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

سعودی پولیس کا بتانا ہے کہ حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں