کراچی میں کل چھٹی کا اعلان

عی Jun 8, 2026 IDOPRESS


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو شہر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔کے ایم سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 22 ذوالحج 1447 ہجری (8 جون 2026) کو شہر میں مقامی سطح پر عام تعطیل ہوگی۔نوٹفیکیشن کے مطابق سٹی کونسل کراچی کی منظور کرہد قرارداد کے تحت ہونے والی تعطیل کے دوران کے ایم سی کے زیرانتظام تمام دفاتر بند رہیں گے تاہم ضروری اور ہنگامی نوعیت کی خدمات انجام دینے والے عہدیداروں کو معمول کے مطابق کام جاری رکھنا ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں