غلام حسین محسنی اژیائی ایک بار پھر ایران کے چیف جسٹس مقرر

عی Jul 7, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر نے غلام حسین محسنی اژیائی کو ایک بار پھر ملک چیف جسٹس مقرر کر دیا ہے۔

سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نےحکم نامےمیں غلام حسین محسنی کی بطور سربراہ عدلیہ خدمات کو سراہتے ہوئےانکی مخلصانہ اور قابلِ قدر کوششوں کی تعریف کی اور انہیں نئی مدت کے لیےذمہ داریاں سونپ دیں۔

غلام حسین محسنی اژیائی نےرواں سال جنوری میں اعلان کیا تھا کہ دسمبر سےشروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار افراد کے مقدمات کو تیزی سے نمٹایا جائے گا۔

انہوں نے ان مظاہروں میں شریک افراد پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں