پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے

عی Sep 4, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری تقریباً ایک ہفتہ آسٹریا میں قیام کرنے اور پھر پیرس میں مختصر قیام کے بعدآج شام لندن پہنچے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بختاور بھٹو زرداری بھی آج بچوں اور شوہر کے ہمراہ لندن پہنچی ہیں، بلاول اور بختاور بھٹو لندن میں والد آصف علی زرداری کے ساتھ قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی بھی چند روز میں لندن آمد متوقع ہے۔ بھٹو زرداری خاندان کا لندن میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کا امکان ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں