سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

بڑا ڈیٹا Jun 27, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1187 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 31 ہزار 323 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 989 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار 74 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت11.87 ڈالرز بڑھ کر 4088 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں