الیکشن کمیشن نے پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا

بڑا ڈیٹا Jun 29, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ یونین کونسلز کی حد بندی پر اعتراضات 4جولائی تک جمع کرائے جا سکیں گے،یونین کونسلز کی حد بندی پر اعتراضات کے فیصلے 29جولائی تک ہوں گے،الیکشن کمیشن کا مزید کہناہے کہ حدبندی کمیٹیوں کو فیصلوں سے آگاہ کرنے کی آخری تاریخ 7اگست مقررکی گئی ہے،حدبندیوں کی حتمی فہرست 17اگست کو شائع کی جائے گی،حد بندیاں مکمل ہونے کے بعد پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں