اوور سیز پاکستانی پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست دے کر براہ راست جدہ اور مدینہ آ سکیں گے

بڑا ڈیٹا Sep 8, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2027ءکی بکنگ اور رجسٹریشن کا عمل ایک ساتھ جاری ،حج 2027ءکے لیے 25منتظمین اور 904حج آرگنائزرنے وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ پیکیجز کے مطابق ای پورٹل پر بکنگ کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بکنگ اور حج فارم فوری پر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

اوور سیز پاکستانی صرف پرائیویٹ سکیم میں درخواست دے کر اپنے اپنے ممالک سے براہ راست جدہ اور مدینہ آ سکیں گے، عازمین حج سکیم کی رقوم پاک حج ایپ اور ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے کر سکیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں