یو اے ای میں حکومتی سروسز کیلئے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ کا اعلان

بڑا ڈیٹا Nov 24, 2026 IDOPRESS

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں حکومتی سروسز کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

امارتی حکام کے مطابق مارچ 2027 سے ’میرہ‘ سرکاری سروسز فراہم کرے گا، پاسپورٹ، ورک پرمٹ، ہیلتھ اور تعلیم سمیت تمام سہولتیں ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کے سکول ریکارڈ اور مریض ڈاکٹرز سے رابطہ بذریعہ ’ میرہ‘ کر سکیں گے، نیا اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ اردو سمیت متعدد زبانوں میں خدمات فراہم کرے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں