میہڑ: بیوی شوہر کی تشدد کی شکایت لیکر پولیس کے پاس پہنچ گئی

حیاتیات Jul 17, 2026 IDOPRESS

داود(ڈیلی پاکستان آن لائن)میہڑ کے علاقے فرید آباد میں گھریلو تنازع پر بیوی نے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ شوہر آئے روز تشدد کرتا ہے، جس کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں