نواز شریف لندن روانہ

حیاتیات Oct 10, 2026 IDOPRESS


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ 5 روز قیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

’’24نیوز ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 629 سے لندن روانہ ہوئے,نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز شریف،معالج ڈاکٹرمحمد عدنان خان اور عابد اللہ جان بھی ہمراہ ہیں۔

نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا ءسے لندن کے لیے روانہ ہوئے,دورے کے دوران وہ طبی معائنے کے علاوہ دیگر ملاقاتیں بھی کرسکتے ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں