احتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گا

حیاتیات Oct 26, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتجاج کیس میں علیمہ کان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کے معاملے میں آج پھر 5 ویں مرتبہ فیصلہ مؤخر ہوگیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے آج فیصلہ مؤکر کردیا، جو اب 26 نومبر کو سنایا جائے گا۔ سماعت کے موقع پر علیمہ خان نظر بند ہونے باعث پیش نہ ہوسکیں جب کہ مقدمے کے دیگر تمام 11 ملزمان کمرہ عدالت موجود تھے۔

وکیل صفائی فیصل محمود ملک اور پراسیکیوٹر بھی آج سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود تھے۔

واضح رہے کہ علیمہ خان کے خلاف مقدمہ تھانہ صادق آباد پولیس نے درج کیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں