حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ

حیاتیات Nov 25, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے حیدرآباد کنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی۔


واضح رہے کہ ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ تھی، پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز ڈائریکٹ سائننگ میں کھلاڑیوں کو پک کر چکی ہیں۔

حیدرآباد کنگز مین نے براہ راست کسی کھلاڑی کو پک نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں