ترک، پاک ایجوکیشن 2 روزہ ایکسپو اب لاہور میں ۔۔۔علامہ طاہر محمود اشرفی افتتاح کریں گے

چپ ٹیک Jul 23, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)میزاب گروپ کے شعبۂ ایجوکیشن کے زیر اہتمام ترک، پاک ایجوکیشن ایکسپو26 کی کراچی اور فیصل آباد میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد کل لاہور کے مقامی ہوٹل میں 2 روزہ ایکسپو کا آغاز ہو رہا ہے، 11بجے صبح علامہ طاہر محمود اشرفی افتتاح کریں گے۔

ترکیہ کی12بڑی یونیورسٹیوں کے علاوہ ملائیشیا کی یونیورسٹیوں نے سٹال لگائے ہیں۔ چیئرمین میزاب ایجوکیشن سابق وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر خالد محمود نے ترک، پاک ایکسپو کو اہل لاہور کےلیے انمول تحفہ قرار دیا اور کہا ہے طلباء و طالبات کے علاوہ بزنس کرنے کے خواہشمند کےلیے سنہری موقع ملے۔

ڈائریکٹر میزاب گروپ امتیاز الرحمٰن چودھری اور شاہد محمود انور نے کہا 24جولائی کو ایکسپو کے دوسرے روز 7تا10بجے خصوصی ڈنر کا سیشن ہو گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں