
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی ہے۔
ایکس پر اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکمران اشرافیہ کے ہر طبقے کو اپنے اقدامات کی قیمت چکانا پڑی، کرپشن اور بدانتظامی سمیت مختلف الزامات پر حکمران اشرافیہ کے خلاف کارروائیاں ہوئیں، صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی۔
In Pakistan,every segment of the ruling elite has paid the price for its actions,justifiably or unjustifiably,whether for corruption,misrule,etc. Only the bureaucracy has remained unscathed and untouchable.
Pakistanis hardly realize that we have had rulers who were… https://t.co/dmbiDmwY1L
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 30,2026
