پاکستان کا دل سے شکریہ، ایران کا 2 ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستان کا دل سے شکریہ کرتے ہوئے   2 ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے

توانائی Apr 8, 2026 IDOPRESS

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستان کا دل سے شکریہ کرتے ہوئے 2 ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ "برادر ملک کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خطے میں جنگ کے خاتمے کیلئے کی جانے والی انتھک کوششوں پر دلی تشکر، آئندہ دو ہفتوں کے دوران آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ ممکن ہوگی، ایران پر حملے روک دیئے جائیں تو ہماری افواج بھی دفاعی کارروائیاں معطل کر دیں گی۔"

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں