پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز ’’بولان‘‘ پیٹرول لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔حکام کے مطابق جہاز 57

توانائی Apr 21, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز ’’بولان‘‘ پیٹرول لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔حکام کے مطابق جہاز 57 ہزار 300 میٹرک ٹن پیٹرول لے کر آیا ہے، جو عمان کی بندرگاہ سوہار بندرگاہ سے کراچی پہنچا۔پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ آج 2 کنٹینر شپ اور 5 بلک کیریئرز سمیت مجموعی طور پر 10 جہاز پورٹ قاسم پہنچے ہیں، جبکہ پیٹرول کی آف لوڈنگ کے لیے جہاز منگل کی صبح برتھ پر لگایا جائے گا۔حکام کے مطابق اس جہاز کی آمد سے ملک میں پیٹرول کے ذخائر مزید مستحکم ہوں گے ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں