وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کیلئے 35ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحالی پر اتفاق کرلیا؛مزمل اسلم 

توانائی May 21, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ خیبرپختونخوامزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کیلئے 35ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحالی پر اتفاق کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق مزمل اسلم کاکہناتھا کہ خیبرپختونخوا کی گیس بحالی سہیل آفریدی کی کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوئی،گورنر فیصل کریم کنڈی اور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد کا سپورٹ پر شکریہ ادا کرتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ خیبرپختونخواعوام کے حقوق کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں