ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی، ا ن اقدامات پر مجبور ہوگا جس کا کبھی تصور نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

توانائی Jun 6, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، اس کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا، ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا جن کا اس نے کبھی تصور نہیں کیا۔

این بی سی نیوزکو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے حل میں وقت لگتا ہے، یہ کام فوری نہیں ہوتے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا، ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا جن کا اس نے کبھی تصور نہیں کیا۔ ایران نے جنگ بندی کیلئے ڈیل پراتفاق نہیں کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ممکن ہے تیل کی قیمتیں پہلے سے بھی کم ہو جائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں