چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا کادورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

توانائی Jun 10, 2026 IDOPRESS


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے ہیں۔

’’ شنہوا ‘‘کے مطابق شی جن پنگ نے شمالی کوریا کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی۔ان کے ہمراہ وفد میں ان کی اہلیہ پنگ لی یوان، کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹ بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور جنرل آفس کے ڈائریکٹر سائی چی، اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھی شامل تھے، جو اسی پرواز سے واپس پہنچے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں