عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

توانائی Jul 1, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق گزشتہ چند ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ کو موجودہ اہلیہ نائلہ راجہ کو اس تنازع میں شامل کرنے پر انتباہ جاری کیا تھا۔

اب عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ لیک آڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ اس مبینہ آڈیو ریکارڈنگ میں عماد وسیم، ثانیہ اشفاق، اہلِ خانہ اور پولیس کے درمیان ہونے والی گفتگو سنی جا سکتی ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ آڈیو سن کر میرا دل ٹوٹ گیا اور میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں