باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

توانائی Sep 10, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاقہ باقی مصنوعات پر 18 فیصد کی جی ایس ٹی ہے لیکن حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد لیوی کرنے دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت 30 ہزار ارب روپے کے بجٹ میں سے 30 ارب روپے نہیں ڈھونڈ سکتی تو اسے حکومت کی ناکامی ہی کہا جا سکتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں