وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر

توانائی Sep 15, 2026 IDOPRESS

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے -

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے -

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں