میرا کام ہے آپکو اصلیت دکھانا،فیصلہ آپ خود کرلیں ، سٹریٹ موومنٹ عوامی حمایت سے محروم ہے: عظمیٰ بخاری نے 2ویڈیوزشیئر کر دیں

توانائی Sep 16, 2026 IDOPRESS

لاہور( طیبہ بخاری سے ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورۂ لاہور کے حوالے سے2ویڈیوز شیئر کر دیں ۔

عوامی سمندر 8 بجکر 23 منٹ پر میرا کام ہے آپکو اصلیت دکھانا،فیصلہ آپ خود کرلیں https://t.co/SO9yJkTwT2

— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) September 15,2026

سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ ایکس ‘‘پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’’لاہوریو! یہ دن بھی دیکھنا تھا، بری بات۔کل فٹ پاتھ پہ اگنور کیا اور آج کرسی سے اٹھا دیا، مہمان ہے، ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے۔لوگ کہہ رہے ہیں تم جھوٹے ہو، گارڈز نے دھکے مار کر پیچھے کردیا، اور موصوف نے معصوم بنا کر منہ دوسری طرف کرلیا۔ تھوڑا سا محسوس کرو، آج جگہ جگہ پہ ہورہی ہے۔‘‘

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں