ابھیشیک شرما نے 30 گیندوں پر سنچری بنا کر روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

توانائی Sep 18, 2026 IDOPRESS

نئی دیلی (ڈیل )بھارت کے اوپنر بیٹر ابھیشیک شرما نے افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں صرف 30 گیندوں پر سنچری بنا کر روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔

دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 221 رنز بنائے جبکہ 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 14.1 اوورز میں 94 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

بھیشیک شرما نے 30 گیندوں پر 108 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 9 چوکے اور 11 چھکے شامل تھے۔ انہوں نے صرف 16 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی اور اگلی 14 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں