آرچ بشپ آف کینٹربری کے آفس نے حافظ طاہر اشرفی کو دیا گیا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کردیا

توانائی Sep 18, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرچ بشپ آف کینٹربری کے آفس نےعلامہ حافظ طاہر اشرفی کو دیا گیا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کردیا۔

روزنامہ ’’جنگ ‘‘کے مطابق علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ایوارڈ ملتے ہی بھارت، اسرائیل اور پاکستان میں موجود مخصوص لابی ان کے خلاف سرگرم ہوگئی تھی ، انہوں نے بتایا کہ دو تین روز پہلے بتایا کہ توہین ناموس رسالت کے قانون اور توہین مذہب کے قوانین کے حوالے سے میرا مؤقف بہت سخت ہے ۔ میں نے کہا، ہم اپنا مؤقف تو نہیں بدل سکتے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں