لاہور میں  انسداد منشیات کے نجی ہسپتال کے واش روم سے لڑکی کی لاش برآمد

توانائی Nov 27, 2026 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ میں انسداد منشیات کے نجی ہسپتال سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ 30 سال کی لڑکی کی لاش واش روم میں لٹکی ہوئی ملی۔

لڑکی کو ایک ہفتہ قبل نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا جس کے بعد عدالتی حکم پر لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں