2 ہزار روپے کے تنازع پر ایک مزدور نے دوسرے کی جان لے لی

سافٹ ویئر Sep 14, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں 2ہزار روپے کے تنازع نے جان لے لی۔

نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق مناواں میں 46 سالہ شخص کے قتل کی پولیس تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 2000 روپےکی لین دین پر ایک مزدور نے دوسرے کو قتل کیا۔

دونوں مزدوروں میں 2ہزار روپے کی لین دین پر جھگڑا ہوا تھا جس کے دوران مزدور صابر نے 46 سالہ غلام شبیر کو چاقو مار دیا۔

مزدورغلام شبیر موقع پرجاں بحق ہو گیا جس کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں