علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ پھر مؤخر

سافٹ ویئر Nov 26, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے محفوظ فیصلہ 16 دسمبر تک بغیر کارروائی کے مؤخر کر دیا۔

عدالت کی جانب سے آج چھٹی مرتبہ فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے۔

آج علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

فیصلہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں