پوری کوشش کریں گے سیزفائز مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے پاکستان نے خلوص نیت کیساتھ مذاکرات کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اپنے بیان میں

جگہ Apr 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے پاکستان نے خلوص نیت کیساتھ مذاکرات کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نےکہا دن رات کی سفارتی جدوجہد سے ہماری سول اور عسکری قیادت نے مذاکرات کا یہ سلسلہ شروع کروایا ۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ سیزفائز مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو ۔ امریکی اور ایرانی قیادت جو پاکستان آئی انہوں نے انتہائی سنجیدگی سے بات چیت کی ۔ پچاس سال بعد امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا ہے ، ان مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے تمام فریقین کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں