وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر 

جگہ Jun 10, 2026 IDOPRESS

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے ضلع بسیمہ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے 14 دہشت گردہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے پاک فوج کے لانس حوالدار محمد عباس کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہید محمد عباس کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں