وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات، سہیل آفریدی نے تفصیلات شیئر کردیں

جگہ Jun 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آفس نے انتہائی بے ایمانی کی ہے،یہ غیر اخلاقی حرکت ہے،وزیراعظم شہبازشریف ہر وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقات کررہے تھے تو مجھ سے بھی ملاقات ہوئی، ویڈیو بنی، ویڈیو میں شاید میں نے ٹانگ پر ٹانگ رکھی ہوئی تھی اور وہ سیدھے بیٹھے تھے،ویڈیو بن گئی تو کیمرہ مین باہر چلا گیا تو وزیراعظم نے گھنٹی بجائی اور کیمرہ مین کو بلایا اور ٹانگ پر ٹانگ رکھی اوردوبارہ ویڈیو بنائی،اس سے آپ ان کی ذہنی حالت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں