نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ 

جگہ Jun 27, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا،ایرانی وزیر خارجہ نے امن عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی مسلسل حمایت کی تعریف کی۔

ترجمان کے مطابق عباس عراقچی نے ایرانی ماہی گیروں کی وطن واپسی پر سہولت کاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں