انڈر18 ہاکی ایشیا ءکپ: پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ٹیک Jun 6, 2026 IDOPRESS

سورس: سکرین گریب

ٹوکیو( مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیا ءکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔


تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف 0-3سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

پاکستان کی جانب سے پہلا گول عزیر احمد نے کیا جبکہ دوسرا گول حیدر آسام نے پنیلٹی سٹروک پر کیا اور تیسرا گول عدیل نے کیا۔

واضح رہے کہ اس میچ میں ملائیشیا کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔ انڈر 18 ایشیا کپ کا فائنل میچ آج بھارت اور جاپان کے درمیان دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں