پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میثاق جمہوریت کا عندیہ دے دیا

ٹیک Jun 26, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے سب بیٹھ کر رولز آف گیمز کا تعین کریں تو میثاق جمہوریت ہوسکتا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز ‘‘کے پروگرام سینٹر سٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے میثاق جمہوریت کی پیشکش سے متعلق کہا ہے کہ میثاق جمہوریت ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ سیاسی قوتیں بیٹھیں اور گفتگو کریں، میں تو اس سے آگے کہتا ہوں کہ سیاسی جماعتیں پھر اسٹیبلشمنٹ نمائندوں کو بھی ساتھ بٹھائیں، رولز آف گیمز کا تعین کر لیا جائے، اور یہ طے کر لیں کہ اس سے آگے نہیں جانا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں