کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

ٹیک Sep 14, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کے لیے طارق روڈ اللہ والی چورنگی پر احتجاج کے دوران دو گروپس آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، واقعےکی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

دوسری جانب میر رضا کے والد میر حسین ، والدہ اور بہن نے جماعت اسلامی دھرنےمیں شرکت کی جہاں امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ودیگر نے ان کا خیر مقدم کیا۔

میر رضا کے والد میر حسین نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سسٹم ایسا ہوگیا ہے کہ وہ مجرموں کی پشت پناہی کررہا ہے، جس سسٹم کے خلاف ہماری لڑائی ہے وہ پوری مشینری کے ساتھ ہمارے مقابلے میں کھڑا ہوا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں