طلبہ کی ڈیجیٹل اور بلاک چین مہارت بڑھانے کیلیے پروگرام کا آغاز

عی Jun 7, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (SHEC) نے طلبہ میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اور انھیں نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے صوبے میں بلاک چین اسکلز ڈیویلپمنٹ انیشیٹوو کا آغاز کردیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن نے طلبہ کی ڈیجیٹل مہارت کو فروغ دینے اور نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کیلیے صوبے میں بلاک چین اسکولز ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کردیا ہے۔

اس انیشیٹوو کا آغاز سندھ ایچ ای سی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹریٹجیک پلاننگ کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد یونیورسٹیز کے طلبہ کو بلاک چین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اختراع میں صنعت سے متعلقہ مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں