پاکستان اور سعودی عرب کا خطے کی ابھرتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

عی Jun 29, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ّ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحال آل سعود نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود خطے میں ابھرنے والے صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک پر گفتگو کی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 14 قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں