’’میں انہیں بہت یاد کرتا ہوں‘‘، وسیم اکرم بھی عمران خان کی صحت پر فکرمند

عی Sep 9, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست اور سابق کپتان کو بہت یاد کرتے ہیں اور ان کی صحت کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ہم نیوز‘‘ کے مطابق وسیم اکرم نے یہ بات ایک تفصیلی انٹرویو میں کہی جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق، کرکٹ کے ابتدائی دور میں سابق کپتان کی جانب سے ملنے والی رہنمائی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں