سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کاا توار کے روز فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے امریکہ جانے کا فیصلہ

بڑا ڈیٹا Jul 19, 2026 IDOPRESS

پیرس(زاہد مصطفیٰ اعوان )اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز اتوار کے روز فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے امریکہ جائیں گے۔ اس بات کی تصدیق ہسپانوی حکام کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل اسی روز ان کا الجزائر کا دورہ طے تھا جس میں تبدیلی کی گئی ہے۔


فیفا ورلڈکپ کا فائنل میچ اتوار19 July کو کھیلا جائے گا


سپین میں مقیم پاکستانی کیمونٹی سپینش ٹیم کے ساتھ ہیں۔اور سپین فٹبال ٹیم کی کامیابی کے لیے دعائیں کررہے ہیں ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں