لاہور ؛ہربنس پورہ میں فائرنگ، 16سالہ نوجوان جاں بحق

بڑا ڈیٹا Jul 21, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ سے16سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ مقتول سعد والد کے ساتھ عدالت پیشی کیلئے جارہا تھا،فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،پولیس کا مزید کہناتھا کہ نوجوان سعد چندماہ قبل قتل کیس میں ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں